• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان کمرشل قونصل جنرل کا کوئٹہ چیمبر کا دورہ، منتخب کابینہ کو مبارک باد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)افغان قونصل جنرل برائے کمرشل عبدالحنان ہمت نے گزشتہ روز کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈسمال انڈسٹری کے دورے کے موقع پر منتخب ہونے والی کابینہ کو مبارک باد دیتے ہوئے  اس امید کا اظہار کیا کہ منتخب ہونے والے عہدیدار، تاجر اور بزنس کمیونٹی کو کار وباری سرگرمیوں  میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا دونوں ممالک کے عوام ہمارے اپنے ہیں ہماری کوشش ہوگی کہ دونوں ممالک کے درمیان روابط بڑھیں۔
اہم خبریں سے مزید