اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان شوگر انڈسٹری کے انیس اکتوبر کی شام کلوزنگ ایکس ملز ریٹ بارہ ھزار چار سو پچاس روپے فی ایک سو کلوگرام سے بارہ ھزار سات سو پچاس روپے فی سو کلوگرام ریکارڈ کئے گئے ساوتھ پنجاب شوگر ملوں کے کلوزنگ ایکس ملز ریٹ سوموار 19 اکتوبر کو بارہ ھزار چار سو پچاس روپے، سنٹرل پنجاب شوگر ملوں کے پیر کو کلوزنگ ایکس مل ریٹ بارہ ھزار سات سو پچاس روپے فی سو کلوگرام، لوئر سندھ شوگر ملز کے سوموار 19اکتوبر کے کلوزننگ ایکس ملز ریٹ بارہ ھزار پانچ سو پچاس روپے فی سو کلوگرام ریکارڈ کئے گئے۔