کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث سرمایہ کار بے یقینی کا شکار،نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس 453.63پوائنٹس کی کمی سے 166419.72پوائنٹس سے کم ہو کر 165966.09 پوائنٹس پر آکر بند ہوا۔