• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ اقتدار کے آخری دو سال داؤ پر لگ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) وسط مدتی انتخابا ت، ٹرمپ کے آخری دو سال داؤ پر لگ گئے۔ امریکی صدرکی مقبولیت میں کمی، ڈیموکریٹس کو برتری کی امید، ایوانِ نمائندگان میں کامیابی کے امکانات زیادہ، ڈیموکریٹس جیت کر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف تحقیقات، طلبی نوٹس ، ٹیرف، صحت اور مہنگائی پر دباؤ بڑھا سکیں گے۔

اہم خبریں سے مزید