• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ معاہدہ، 10 سال کوئی دستبردار نہیں ہوسکتا، دفاع، فوجی معاونت، انٹیلی جنس تبادلے کے پابند، مسودہ ترک پارلیمنٹ میں پیش

کراچی (نیوز ڈیسک)مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نافذالعمل ہونے کے بعد پہلے 10 سال تک کوئی فریق اس سے دستبردار نہیں ہوسکے گا تاہم شرط یہ ہوگی کہ دستبردار ہونے والا اپنے ارادے سے دیگر فریقوں کو کم از کم تین ماہ پہلے تحریری آگاہ کرے۔مکہ دفاعی معاہدے کے مکمل متن کے مطابق تینوں ممالک ایک دوسرے کے دفاع‘ فوجی معاونت‘انٹیلی جنس کے تبادلے اور دفاعی صنعت میں تعاون کے پابند ہوں گے۔ ترکی کی حکومت نے منگل کودفاعی معاہدے کا مسودہ پارلیمان میں پیش کیا۔

اہم خبریں سے مزید