• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر آج دستخط کرینگے

کراچی(نیوز ڈیسک)ترکیہ کی انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ،توقع ہے کہ ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا دفاعی صنعت کے تعاون کی مفاہمت کی یادداشت پرآج دستخط کریں گے۔ تبدیل کرنے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصلہ قلمبند کیا۔

ملک بھر سے سے مزید