• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن اور رواداری کیلئے صوفیانہ تعلیمات سے استفادہ کیا جائے، ورلڈ صوفی ڈے پر مقررین کا اظہار خیال

کراچی (نیوز ڈیسک) ورلڈصوفی ڈے کے موقع پر مقررین نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں امن، رواداری، اخوت کے فروغ کیلئے صوفیانہ تعلیمات سے استفادہ کیا جائے۔ پاکستان کے کئی شہروں کے علاوہ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا، ترکی میں کئی مقامات پر تقریبات منعقد ہوئیں۔ کراچی میں ورلڈ صوفی ڈے کی تقریب معروف کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر محمد اسحاق اور ڈاکٹر ابوبکر شیخ، ماہر امراض تنفس ڈاکٹر مسرور آفریدی، نیورو سرجن ڈاکٹر مظفر الدین، سبحان میمن، صائمہ اصغر نے اظہارخیال کیا۔

ملک بھر سے سے مزید