• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پھالیہ میں ہنی ٹریپ میں ملوث خواتین کیخلاف تھانے میں درخواست پر چھاپے

کراچی (اسد ابن حسن)پھالیہ میں ہنی ٹریپ میں ملوث خواتین کیخلاف تھانے میں درخواست پر چھاپے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ کے تھانے میں چھ افراد نے درخواست جمع کروائی ہے کہ علاقے میں رہنے والے غلام رسول کی تین بیٹیاں ہنی ٹریپ کر کے لوگوں کو شادی کے جھانسے میں پھنساتی اور شادی کرنے کے بعد تمام رقم اور قیمتی سامان لے کر رفو چکر ہو جاتی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید