• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویٹرنز کو بھارت میں ففٹی اوور کرکٹ ورلڈکپ کیلئے اجازت نہ ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اوور 50 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ویٹرنز ٹیم کو حکومت پاکستان کی اجازت نہ مل سکی۔ ٹورنامنٹ 23جنوری سے 7فروری2027تک حیدرآباد دکن میں شیڈول ہے۔ پاکستان نے 2025 میں سری لنکا میں ہونے والا اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید