• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف پر پابندی کا اصولی فیصلہ ہوچکا، عطا اللہ تارڑ

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دو سال قبل تحریک انصاف پر پابندی کے اصولی فیصلے کی بات کی تھی اب حالات بدل چکے ہیں تحریک انصاف پارلیمان میں بحیثیت جماعت موجود نہیں اور دہشت گردی میں سہولت کاری کے باعث وہ خیبرپختونخوا کی حکومت بھی کھوچکی ہے اب مرے ہوئے کو کیا مارنا ۔
اہم خبریں سے مزید