• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر احسن اقبال کا قومی اسمبلی لابیز میں سگریٹ نوشی پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے قومی اسمبلی کی لابیز میں سگریٹ نوشی پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔یہ مطالبہ انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ عتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پارلیمنٹ سمیت ملک بھر میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
اہم خبریں سے مزید