• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے آئی ٹی کا اعلان ہونے پر آگے کا لائحہ عمل بنائیں گے، والد میر رضا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )میر رضا کے والد میر حسین نے کہا ہے کہجےآئی ٹی کا اعلان ہونے پر آگے کا لائحہ عمل بنائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ اور فریال تالپورکا شکریہ اداکروں گا۔جورپورٹ سامنے آئی ہے اس میں جےآئی ٹی بنانی کی سفارش کی گئی ہے۔ہم پہلے دن سےجےآئی ٹی بنانےکاکہ رہے تھے۔ نرسری پر جاری احتجاج کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں قتل کےحوالے سےبات کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید