• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم گرفتار، 4 روزہ ریمانڈ

ملتان (این این آئی)ملتان میں کار کی ٹکر سے 15 سال کے لڑکے کو کچلنے والے مرکزی ملزم کو چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے یتیم خانے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید