• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابات سے پہلے ٹرمپ کو بڑا دھچکا، مقبولیت تاریخی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) انتخابات سے پہلے ٹرمپ کو بڑا دھچکا، مقبولیت تاریخی کم ترین سطح پر آگئی۔

ایران جنگ اورمہنگا پٹرول ،سروے میں صدر کی حمایت صرف 31فیصد ،68فیصد امریکی معاشی کارکردگی پر ناخوش، ڈیموکریٹس کو ری پبلکنز پر 12پوائنٹس برتری ،خواتین ووٹرز میں ڈیموکریٹس کو 50، ری پبلکنز کو 32فیصد حمایت ملی ۔

اہم خبریں سے مزید