• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ؛ ایران، امریکہ جنگ تناظر میں اہم فیصلہ؛ ڈیزل قیمتوں کا فارمولا تبدیل

اسلام آباد( رانا غلام قادر )وفاقی کابینہ نےایران، امریکہ جنگ کےتناظر میں اہم فیصلہ کرتے ہوئےڈیزل قیمتوں کافارمولا تبدیل کردیا۔ڈیزل کریک کی بالائی حد کم کرکےاڑتیس ڈالر فی بیرل کر دی ۔اس سے پہلے بالائی حد اکتالیس اعشاریہ آٹھ نو ڈالر فی بیرل تھی۔

اہم خبریں سے مزید