ابوظبی(سبط عارف) متحدہ عرب امارات اور فرانس نے دفاعی تعاون بڑھانے کے لئے متعدد معاہدوں پر دستخط کئے ہیں جن میں رافیل لڑاکا طیاروں کے جدید ورژن ایف 5 کی تیاری سے متعلق تعاون بھی شامل ہے۔