• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے ڈیزل 53 پیسے اور پیٹرول 88 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا ۔ وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں معمو لی ردوبدل کے بعدہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت389 روپے 80 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت 88 پیسے اضافے کے بعد 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔

اہم خبریں سے مزید