• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا خلاء سے دیگر ممالک کی نگرانی اور فوجی مشن کا آغاز

دبئی(سبط عارف) اسرائیلی فوج نے خلا میں فوجی سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے نئی اسپیس ڈویژن قائم کردی۔ صہیونی فوجی بریگیڈیئر جنرل شِن نئے ڈویژن کی سربراہی کریں گے۔ خلائی ڈویژن کا مقصد خلا کو ایک اہم فوجی محاذ کے طور پر تیار کرنا ہے۔خلا سے اسرائیل مخالفین کو نشانہ بنانے کی صلاحیتیں حاصل کرنے کا عزم کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید