• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئندہ تین سال کیلئے 4 لاکھ 50 ہزار عازمین حج رجسٹریشن کرا چکے، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد کی کاروباری برادری کو فریضۂ حج کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے چیمبر کے ذریعے 100 عازمینِ حج کا کوٹہ مختص کرنے کی تجویز پیش کر دی ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اس تجویز پر مثبت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ آئندہ تین سال کیلئے 4 لاکھ 50 ہزار عازمینِ حج رجسٹریشن کرا چکے ، اسے آئندہ حج سے نافذ کیا جا سکتا ہے۔ یہ تجویز انہوں نے منگل کے روز آئی سی سی آئی کے دورے کے موقع پر پیش کی۔
اہم خبریں سے مزید