• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم جونگ اُن کی موت کی افواہیں، شمالی کوریا نے نئی تصاویر جاری کردیں

کراچی (نیوز ڈیسک) کم جونگ اُن کی موت کی افواہیں، شمالی کوریا نے نئی تصاویر جاری کردیں، دماغ میں خون بہنے اور کوما میں جانے کے دعوے سوشل میڈیا پر زیرگردش ، ہنگامی علاج کیلئے بیجنگ منتقلی کا دعویٰ، شمالی کوریا سرکاری میڈیا نے کم کی نمائش کا معائنہ کرتے تصاویر جاری کردیں،تاریخ کی آزادانہ تصدیق نہ ہوسکی۔
اہم خبریں سے مزید