• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثی حملے، سعودیہ سے نجی طیاروں کے کرائے 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) حوثی حملوں کے بعد سعودیہ سے نجی طیاروں کے کرائے 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے۔ برطانوی اخبارکا کہنا ہےریاض ایئرپورٹ بندش اور پروازوں کی منسوخی سے فضائی سفر متاثر ،امیر افراد نکلنے کیلئے نجی طیارے چارٹر کرنے لگےیورپی نجی پرواز کرایہ ڈیڑھ لاکھ ڈالر تک ،جنگی خطرات کی انشورنس مہنگی، متعدد مغربی کمپنیاں اعلیٰ عملے کی منتقلی پر غورکررہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید