دبئی(سبط عارف) اسرائیل میں لازمی فوجی سروس سے بچنے کے الزام میں 40 سے زائد قدامت پسند یہودی مردوں کو امریکا سے واپسی پر تل ابیب کے ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق یہودی مذہبی تحریک “چباد لوباوچ” سے بتایا گیا ہے۔