• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات اور آذربائیجان کی فضائی مشقیں مکمل

ابوظبی(سبط عارف) متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کی فضائی افواج کی مشترکہ مشقیں ’’فالکنز میٹ 2026‘‘ مکمل ہوگئیں۔ آذربائیجان کی وزارتِ دفاع کے مطابق مشقوں میں دونوں ممالک کے پائلٹس نے حصہ لیا۔آذربائیجان کی وزارتِ دفاع کے مطابق، مشقوں کا مقصد پائلٹس کی جنگی صلاحیتوں کو بہتر بنانا اور مشکل حالات میں فوری اور مؤثر فیصلے کرنے کی تربیت دینا تھا۔

اہم خبریں سے مزید