مٹھی(عبدالغنی بجیر)ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے ٹراما سینٹر میں زیرِ علاج شدید زخمی نومولود بچہ بھی دم توڑ گیا ہے۔جس کے بعد اس سانحہ میں ہلاکتوں کی کل تعداد 10ہوگئی ہے۔