• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ نے جمعے کو آکلینڈ کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں پر 259 رنز بنائے، گلین فلپس نے 49 گیندوں پر 107 رنز چھ چوکے اور 10 چھکوں کی مدد سے بنائے ۔ انہوں نے نتیش کمار کے ایک اوور میں پانچ چھکے لگائے۔ مائیکل بریسویل نے 25 گیندوں پر 65 ، فن ایلن نے 31 رنز اسکور کیے۔ بھارتی ٹیم 9 وکٹوں پر 172 رنز ہی بنا سکی۔ جیکب ڈفی نے 4 وکٹ لی۔

اسپورٹس سے مزید