کراچی (افضل ندیم ڈوگر )ہفتے کو ملک بھر سے 477پروازیں آپریٹ کی گئیں، 83منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ53میں تاخیر ہوئی۔ موسمی خرابی پر مسقط سے سیالکوٹ کی پرواز او وی 505اسلام آباد اتاری گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 25لاہور 28اسلام آباد 24پشاور فیصل آباد اور کوئٹہ کی 2، 2پروازیں منسوخ کی گئیں۔