• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی تعاون سے مہر گڑھ تاریخی منصوبہ امریکی ناظم الامور کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) امریکی تعاون سے مہر گڑھ تاریخی منصوبہ ،امریکی ناظم الامور کی تقریب میں شرکت ،بلوچستان میں پہلے ʼاے ایف سی پیʼ پروجیکٹ کی کامیابی،امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور نواب زادہ زرین مگسی نے مہر گڑھ عجائب گھر کی یادگاری تختی کی نقاب کشائی تقریب میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بلوچستان کے پارلیمانی سیکرٹری نواب زادہ میر محمد زرین خان مگسی اور سندھ ایکسپلوریشن اینڈ ایڈونچر سوسائٹی (سیز) کی قیادت کے ساتھ مہر گڑھ عجائب گھر بلوچستان کے لیئے امریکن ایمبیسیڈرز فنڈ فار کلچرل پریزرویشن (اے ایف سی پی) پروجیکٹ کی کام یاب تکمیل پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید