اسلام آباد ( طاہر خلیل )تہران مسلم اتحاد کانفرنس کے اثرات اور اہمیت کے موضوع پر سیمینار اپنے افتتاحی کلمات میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ ’’مغرب کی تقسیم اور زوال، چین کا عروج ،مسلم طاقتوں کا ابھرنا نئی عالمی حقیقت ہیں ، ہم تبدیلی، انتشار اور تغیّر کے دور میں جی رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ’’مغرب کی تقسیم اور زوال، چین کا عروج اور مسلم درمیانی طاقتوں کا ابھرنا نئی عالمی حقیقتیں ہیں۔