• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے ملزم کی ضمانت، وکلا بحث کے بعد خارج

ملتان (سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتا ملوث ملزم کی ضمانت وکلا بحث کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم نو ید احمد نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کیخلاف پولیس تھانہ بہا ئو الدین زکر یا نے ڈکیتی کا گز شتہ سال مقدمہ نمبر 1701/25درج کیا ور اسے گرفتار کرنا چاہتی ہے جبکہ مقدمہ مدعی کی بدنیتی پر مبنی ہے اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔
ملتان سے مزید