• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ رائزنگ کا پہلا سیمی فائنل آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشیا کپ رائزنگ اسٹار ز کا پہلا سیمی فائنل جمعرات کو سری لنکا اے اور بھارت اےکی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔جمعے کودفاعی چیمپین پاکستان اے ٹیم بنگلہ دیش اےٹیموں کے درمیا ن کھیلاجائے گا۔

اسپورٹس سے مزید