کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی فاسٹ بولر حنین شاہ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کا حصہ بن گئےان کے بھائی نسیم شاہ بھی اسی ٹیم سے کھیلتے ہیں۔ڈیزرٹ وائپرز نے 22 سالہ حنین شاہ سے معاہدے کا اعلان کردیاحنین شاہ کو انگلینڈ کے بیٹر ڈین لارنس کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیاڈین لارنس انٹرنیشنل مصروفیات کے باعث آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کریں گےحنین شاہ کی شمولیت کے بعد ڈیزرٹ وائپرز میں پاکستانی کرکٹرز کی تعداد 6 ہوگئی ہے ۔