• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسنوکر ورلڈ کپ: آصف، رانا عرفان، اسجد اقبال، مبشر رضا کی پیشقدمی

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر) محمد آصف، رانا عرفان، اسجد اقبال اور مبشر رضا مینز اینڈ ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ عمان میں لاسٹ 22رائونڈ میں رانا عرفان نے عرب امارات کے محمد الجوکر کو 1-3 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کی ۔ پری کوارٹر فائنل میں رانا عرفان نے بھارت کے آدتیہ مہتا ،اسجد اقبال نے عراق کے فراس کامل ، محمد آصف نے قطر کے مہنا العبیدلی اورمبشر رضانے سوئیڈن کے بیلن شریف شکست دی ۔

اسپورٹس سے مزید