• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اذلان شاہ ہاکی، پاک ملائیشیا میچ آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ میں ایک دن کے آرام کے بعد جمعرات کو رائونڈ کے آخری میچز کھیلے جائیں گے،پاکستانی ٹیم اپنا آخری میچ میزبان ملائیشیا سے کھیلے گی،پاکستانی ٹیم نے بدھ کو پریکٹس سیشن کیا۔

اسپورٹس سے مزید