مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) اسرائیل میں آئندہ حکومت بنانے کی کوشش کرنے والے گاڈی آئزنکوٹ کی سینٹرلسٹ جماعت یاشار اور اس کی اتحادی بائیں بازو کی جماعت ڈیموکریٹس نے جمعرات کو مخلوط حکومت کے معاہدے پر اتفاق کرلیا۔ڈیموکریٹس، منگل کو دائیں بازو کی جماعت اسرائیل بیتینو کے بعد آئزنکوٹ سے معاہدہ کرنے والی دوسری جماعت ہے۔