• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں باہمی تعاون، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید