• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر سکھرعابد سلیم قریشی ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے کمشنر سکھر ڈویژن عابد سلیم قریشی کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) تعینات کردیا ہے ، جبکہ ایک دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف منسٹر انسپیکشن اینڈ انکوائری کمیٹی کے چیئرمین اور گریڈ 20 کے افسر بلال احمد میمن کو تبدیل کر کے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ڈیپارٹمنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید