• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی فی یونٹ 2روپے 88پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد (ناصر چشتی ) بجلی فی یونٹ 2روپے 88پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے،نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا،نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لیکر بعد میں فیصلہ جاری کرے گی،سی پی پی اے نے اکتوبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ درخواست نیپرا میں جمع کر رکھی ہے۔
اہم خبریں سے مزید