• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکتوبر تا دسمبر فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ 83پیسے فی یونٹ تک محدود رکھنے کی تجویز

اسلام آباد ناصر چشتی )حکومت کا بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کے اضافی بوجھ سے بچانے کا فیصلہ، ترجمان پاور  ڈویژن کے ترجمان کے مطابق حکومت نے اکتوبر سے دسمبر 2026تک فیول ایڈجسٹمنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان کے مطابق تین ماہ کے لیے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں استحکام لانے کی تجویز ہے،اکتوبر تا دسمبر فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ 83 پیسے فی یونٹ تک محدود رکھنے کی تجویز ہے اس سےتین ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ سے بجلی صارفین کو قیمتوں میں غیر یقینی سے تحفظ ملے گا۔
اہم خبریں سے مزید