• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ضروریات پوری کرنے کیلئے مزید 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت سال 2026-27کے لئے گندم کی درآمد سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، قومی ضروریات پوری کرنے کیلئے مزید 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا ۔ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گندم کی مناسب مقدار میں فراہمی اور اسے عوام کے لئے قابلِ برداشت قیمتوں پر دستیاب رکھنے کے لئے بروقت منصوبہ بندی، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان قریبی رابطہ کاری اور مؤثر انتظامی طریقہ کار انتہائی ضروری ہیں۔
اہم خبریں سے مزید