• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائرمیں اضافے کا تسلسل برقرار، ایک ہفتے میں مزید 80لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 15 کروڑ 45 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید