• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غریب ترین بھارتی ریاست میں سیاست دان کی بیٹی کی شاہانہ شادی، 4 لاکھ مہمان

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت کی غریب ترین ریاست میں سیاست دان کی بیٹی کی شاہانہ شادی، 4لاکھ مہمان ، بہار میں شادی پر 2ارب 36 کروڑ خرچ، 500باورچیوں نے کھانا تیار کیا،پانچ ہیلی پیڈ بھی بنائے گئے۔دلہن بی ایم ڈبلیو اوردولہا 200 گاڑیوں کے قافلے میں پہنچا،مہمانوں کی بڑی تعداد کے باعث ٹریفک جام ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید