• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کا امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے دو حصص دینے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ایلون مسک کا امریکہ کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے دو حصص دینے کا اعلان،اسپیس ایکس اور مسک ہر بچے کو ایک ایک حصہ دیں گے،تحفے کی مجموعی مالیت تقریباً 18 ارب ڈالر ہوسکتی ہے۔اسپیس ایکس حصص اگلے ماہ، مسک کے جون 2027میں ملیں گے، AI دولت عوام تک پہنچانے پر بحث جاری ہے۔ایلون مسک نے امریکہ کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو دو حصص دینے کا وعدہ کیا ہے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 18 ارب ڈالر بنتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید