• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایڈمن سوسائٹی، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چنیسرٹاؤن کراچی ایڈمن سوسائٹی میں منہدم ہونیوالی6منزل عمارت کے ملبے تلے دبےافراد کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، تاہم 24 گھنٹے سے زائد گزرجانے کے باجود منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دبے کسی شخص کو ریسکیو نہیں کیا جاسکا، انفارمیشن ڈیسک کے انچارج کے مطابق سانحہ میں اب تک 3 افراد کے جاں بحق اور 14 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوچکی ۔
اہم خبریں سے مزید