• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا سب سے بڑا جھولا نیوزی لینڈ میں لگ گیا

دنیا کا سب سے بڑاجھولا نیو زی لینڈ میں لگ گیا

نیوزی لینڈ میں خطرات سے کھیلنے والے افراد کی تفریح کے لیے پہاڑوں کے درمیان دنیا کاسب سے بڑااور خطر ناک جھولا نصب کیا گیا ہے۔


2پہاڑوں کے درمیان نصب اس جھو لے کے ذریعے جھولا جھولنے والوں کو ایک رسی کے ساتھ باندھ کر 70میٹر کی اونچائی سے نیچے لٹکا یا جاتاہے، جس کے بعد یہ رسی جھولتی ہو ئی دوسری جانب پہاڑ کا 300میٹر تک کا فاصلہ طے کر تی ہے۔

دنیا کا سب سے بڑاجھولا نیو زی لینڈ میں لگ گیا

اس جھولے میں بیک وقت2 افراد بیٹھ سکتے ہیں تاہم گہری کھائی اور اونچائی کے خوف سے جھولا جھولنے اور انھیں دیکھنے والے افراد کی چیخیں نکل جا تی ہیں۔

تازہ ترین