• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروشیا آج سے یورپین یونین کے صدر کے طورپر ذمہ داریاں سنبھالے گا، کروشیا کا یہ یورپ میں ادارہ جاتی سطح پر نئے سال 2020 کا پہلا قدم ہے۔

صدارت معمول کے مطابق 6 ماہ کے لیے ہوگی، اس سے قبل یہ ذمہ داری فن لینڈ نے نبھائی ہے۔

کروشیا یورپین یونین کا سب سے کم عمر ترین ممبر ملک ہے جو 2013ء میں یونین کا حصہ بنا۔

اپنی صدارت کے دوران کروشیا کو درپیش سب سے اہم چیلنج 2021- 27 کے لیے بجٹ کی ترجیحات اور تفصیلات طے کرنا ہوگا۔

تازہ ترین