• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیورڈ ایکرلی کی چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی سے ملاقات

اسٹیورڈ ایکرلی کی چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی سے ملاقات


امریکا کی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فائنانس کارپوریشن کے چیف آف اسٹاف اسٹیورڈ ایکرلی نے سرمایہ کاری بورڈ پاکستان کے چیئرمین زبیر گیلانی سے ملاقات کی۔

امریکا میں پاکستان کے سفیر، سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ، امریکی سفارت خانے اور پاکستانی وزارت خارجہ کے نمایندے بھی ملاقات میں موجود تھے۔

تازہ ترین