• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین: روس پر معاشی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کا اضافہ

یورپین یونین نے روس پر معاشی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ پابندیاں اب 31 جنوری 2021 تک جاری رہیں گی۔

واضح رہے کہ یورپ نے یوکرین کے مسئلے پر منسک ایگریمنٹ کے تحت 2014 سے روس کے خلاف پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔ 

یورپی یونین نے روس کے ساتھ دفاع، بینکنگ اور انرجی سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر پابندیاں لگا رکھی ہیں۔

تازہ ترین