Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول شدید متاثرہوگیا ہے، اندرون و بیرون آمدورفت کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
ایئرپورٹ حکام کے مطابق دبئی استنبول اور لندن سمیت اندرون ملک پروازیں روکی گئی ہی، لندن سے لاہور آنے والی برٹش ائیرویز کی پرواز اسلام آباد اتار لی گئی ہے۔