• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی پر اسلام آبادکے پانچ تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ناقص کارکردگی پر اسلام آبادکے پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیاگیا۔تھانہ کورال کے ایس ایچ او عاشق خان کو تبدیل کرکے انسپکٹر شمس الاکبر کو ایس ایچ او تعینات کردیا گیا۔تھانہ ترنول کے ایس ایچ او قیصر گیلانی کو تبدیل کرکے انسپکٹر رشید احمد ،ایس ایچ او تھانہ آبپارہ اختر زمان کو تبدیل کرکے سلیم رضا ،ایس ایچ او نیلور شاہد اصغر کو تبدیل کرکے انسپکٹر ستار بیگ ،ایس ایچ او شہزاد ٹاون بشارت محمود کی جگہ سب انسپکٹر تراب الحسن کو ایس ایچ او اورانسپکٹر حبیب الرحمان کو ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو تعینات کردیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنزنے کہاہے کہناقص کارکردگی کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائے گی،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
تازہ ترین