پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ اپنی ہنستی مسکراتی تصاویر جاری کی ہیں جنہیں بھارت میں بھی پسند کیا جا رہا ہے۔
شعیب اختر نے تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’ہر طرف مسکراہٹ‘
سابق کپتان کی جانب سے شیئر کی گئیں ان تصاویر کو جہاں شائقین کرکٹ پسند کررہے ہیں وہیں بھارتی اداکار ریتیش دیشمکھ نے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ ثانیہ مرزا بھی بیٹے کے ہمراہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔